حاکم نشین

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - حاکم کے بیٹھنے کی جگہ، وہ شہر یا مقام جہاں حاکم یا والی رہتا ہو، دارالحکومت۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - حاکم کے بیٹھنے کی جگہ، وہ شہر یا مقام جہاں حاکم یا والی رہتا ہو، دارالحکومت۔ seat of a ruler or governor